جنڈاوڑا زبان
جَنڈاوڑا زبان ایک ہندوی زبان ہے جو چھوٹی سی جنڈاوڑا برادری بولتی ہے، یہ بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر میرپور خاص میں بولی جاتی ہے۔
| جنڈاوڑا زبان | |
|---|---|
| خطہ | سندھ، پاکستان؛ جودھ پور، راجستھان، بھارت |
| (پاکستان میں 5،000 مذکورہ 1998)e25 | |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-3 | jnd |
| گلوٹولاگ | jand1246 |