ویکی ذخائر
ظاہری ہیئت
سائٹ کی قسم | ڈیجیٹل لائبریری |
|---|---|
| مالک | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
| بانی | ویکیپیڈیا برادری |
| ویب سائٹ | commons.wikimedia.org |
| الیکسا درجہ | |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری (فائلیں؟فائل اپلوڈ/اپلوڈ کرنے لیے ضروری) |
| آغاز | ستمبر 7، 2004 |
| موجودہ حیثیت | آن لائن |
مواد لائسنس | مفت |
ویکی ذخائر (ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصاویر، آڈیو اور دوسرے ملٹی میڈیا فائلوں کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں زبر اثقال (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکی اخبار وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد ویکی پیڈیا کے آئین کے تحت جملہ حقوق سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے ڈاؤنلوڈ (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔
معیار
[ترمیم]| ویکیمیڈیا سال کی بہترین تصویر | ||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wikimedia.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-01
- Endres, Joe, "Wiki websites wealth of information". International News on Fats, Oils and Related Materials : INFORM. شیمپین، الینوائے: May 2006. Vol. 17, Iss. 5; pg. 312, 1 pgs. Source type: Periodical ISSN: 08978026 ProQuest document ID: 1044826021 Text Word Count 746 Document URL: Proquest URL ProQuest (subscription) retrieved August 6, 2007
- "Embedding Commons' media in Wikimedia projects"۔ Wikimedia Commons۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-07
- Erik Möller (19 مارچ 2004)۔ "[Wikipedia-l] Proposal: commons.wikimedia.org"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-07
- "Main Page"۔ Wikimedia Commons۔ 7 ستمبر 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-07
- "Wikimedia Commons: Über 100.000 freie Bilder, Töne und Filme" (بزبان جرمن). Golem.de. 25 May 2005. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2007-08-07.
- See Creative Commons licenses, of which "NonCommercial" and "NoDerivs" can not be used on Wikimedia Commons.
- "FlickrLickr image upload count"۔ 2007-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکیمیڈیا العام has media related to: |
| میٹا پر: Wikimedia Commons کے متعلق مزید معلومات متعلق ہیں۔ |
- دفتری ویب سائٹ

- Commons:Picture of the Year
- ویکی ذخائر Android package at the ایف-ڈروئڈ repository
- ویکی ذخائر گوگل پلے پر
- Commonist – Java-based tool for uploading images to Wikimedia Commons
- Multimedia Usability Project – aims to improve multimedia uploading on Wikimedia Commons
- Mirror of Wikimedia Commons by WikiTeam








