مندرجات کا رخ کریں

اردو آپ بیتی نگاروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو زبان
اردو زبان

یہ مضمون اردو زبان پر مضامین کا تسلسل ہے
اصناف ادب

آپ بیتی کسی شخصیت کا اپنی ذاتی زندگی کو خود قلم بند کرنے کا نام ہے، اسے خود نوشت اور خود نوشت سوانح عمری بھی کہتے ہیں۔ ذیل میں اردو زبان میں آپ بیتی لکھنے والے مصنفین کی نامکمل فہرست موجود ہے۔ میر تقی میر نے "ذکر میر" کے نام سے آپ بیتی لکھی لیکن وہ فارسی میں تھی (البتہ اس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے)، اسی طرح بعض دیگر شخصیات جو اردو زبان جانتے تھے /ہیں، لیکن اپنی آپ بیتی کسی دوسری زبان میں لکھی، انھیں اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سوائے ان شخصیات کے جن کی آپ بیتی ان کی اپنی زندگی میں انھوں نے یا کسی دوسرے نے اردو میں ترجمہ کی ہو، مثلاﹰ عمران خان کی آپ بیتی۔

فہرست

[ترمیم]
مصنفآپ بیتیپیشہ
محمد تقی عثمانییادیںمصنف، شاعر، محدث، فقیہ
خواجہ حسن نظامیآپ بیتیصوفی، مؤرخ، مدیر
الطاف گوہرگوہر گزشتبیوروکریٹ، شاعر
ڈاکٹر اشفاق محمد خاناپنی بیتی
شاد عظیم آبادیشاد کی کہانی، شاد کی زبانیشاعر
نواب سعید خان چھتارییاد ایام (3 جلدیں)سیاست دان
مسعود حسین خانورود مسعود
مشتاق احمد یوسفیزر گزشتبینک کار، مزاح نگار
میرزا ادیبمٹی کا دیامصنف
عاشق حسین بٹالویچند یادیں چند تاثراتافسانہ نگار، مورخ
کلیم الدین احمداپنی تلاش میں
کلیم عاجزابھی سن مجھےشاعر
ریاض الرحمان ساغروہ کیا دن تھے
حاذق الخیریجاگتے لمحےافسانہ نگار
لطف اللہ خانہجرتوں کے سلسلےسفرنامہ نگار، ماہر موسیقی
عبدالمجید ملکہم بھی وہاں موجود تھےریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل، سیاست دان
عبدالمجید سالکسرگزشتصحافی، مترجم
اعجاز الحق قدوسیمیری زندگی کے پچھتر سالمورخ، صحافی
شان الحق حقیافسانہ در افسانہلغت نگار، شاعر
صدیق سالکہمہ یاراں دوزخریٹائرڈ فوجی، ناول نگار، مزاح نگار
اطہر وقار عظیمہم بھی وہیں موجود تھےنشرکار
عبادت بریلوییاد عہد رفتہشاعر، پروفیسر
ذوالفقار علی بخاریسرگزشتنشرکار
کرنل محمد خانبجنگ آمدفوجی، مزاح نگار
محمد حمید شاہدخوشبو کی دیوار کے پیچھےافسانہ نگار، ناول نگار، نقاد
اختر حسین رائے پوریگردِ راہ
مشتاق احمد خانکاروان حیات
شیخ محمد عبد اللہآتش چنارسیاست دان
فیروز خان مومندید و شنید
مشتاق احمدیادوں کی خرافاتمصنف
جوش ملیح آبادییادوں کی باراتشاعر
ڈاکٹر اعجاز حسینمیری دنیا
دیوان سنگھ مفتونناقابل فراموش، سیف و قلم (دوسرا حصہ)
کنور مہندر سنگھ بیدییادوں کا جشنشاعر
احسان دانشجہانِ دانش، جہان دِگر (دوسرا حصہ)شاعر
مشکور حسین یادآزادی کے چراغپروفیسر
ظفر حسین ایبکآپ بیتی
حکیم احمد شجاعخوں بہاناول نگار
مرزا محمد عسکریمن کیستمیو پی اردو اکیڈمی
مولوی فیروز الدینجہاد زندگی
چودھری افضل حقمیرا افسانہ
راجيندر پرشاداپنی کہانی
قتیل شفائیگھنگھرو ٹوٹ گئےشاعر
وزیر آغاشام کی منڈیر سےتنقید نگار
محمد جعفر تھانسیریکالا پانیانقلابی
شوکت تھانویمابدولتشاعر، کالم نگار، مزاح نگار
آغا محمد اشرفایک دل ہزار داستان
آغا شورش کاشمیریبوئے گل، نالہ دل، دود چراغ محفلخطیب، سوانح نگار، خاکہ نویس
عبد القادر خانعلم و عقل
قرۃ العين حيدرکارِ جہاں دراز ہےناول نگار، افسانہ نگار
قدرت اللہ شہابشہاب نامہبیورکریٹ، افسانہ نگار، صوفی
خان بہادر تقی محمد خانعمر رفتہ
سر رضا علیاعمالنامہ
بیگم باشا صوفیہماری زندگی
سحاب قزلباشمیرا کوئی ماضی نہیں
محمد امراؤ خانچشم کشا
سید ہمایوں مرزامیری کہانی میری زبانی
حسین احمد مدنینقش حیاتسیاست دان، عالم دین
کشور ناہیدبری عورت کی کتھا، رسوائیاں شناسیاں (دوسرا حصہ)
حمیدہ اختر حسین رائے پوریہم سفر
غلام جیلانی برقمیری داستانِ حیات
حسرت موہانیقیدِ فرنگسیاست دان، شاعر
محمد علی قصوریمشاہدات کابل و یاغستان
ہوش بلگرامیمشاہدات
شوکت علیاوراق گم شدہسیاست دان، صحافی
ابو الحسن علی حسنی ندویکاروان زندگیعالم دین
مشتاق احمد وجدیہنگاموں میں زندگی
سیتا رام صوبیدارتواریخ یادگار
طارق وحید بٹمیری آواز
امیر محمد عبد اللہ خاں روکڑیمیں اور میرا پاکستان
حجاب امتیاز علیجواب لیل و نہار ذاتی ڈائری؟افسانہ نگار، ناول نگار
عصمت چغتائیکاغذی ہے پیرہنافسانہ نگار
ادا جعفریجو رہی سو بے خبری رہیشاعرہ
بیگم انیس قدوائینیرنگیِ بخت
شہر بانو بیگمبیتی کہانی
امرتا پریتمرسیدی ٹکٹ (پہلا حصہ)، سُرخ دھاگے کا رشتہ (دوسرا حصہ)
ندا فاضلیدیواروں کے بیچ (پہلا حصہ)، دیواروں کے باہر (دوسرا حصہ)شاعر
زبیر رضویگردشِ پا
ڈاکٹر مبارک علیدر در ٹھوکر کھائے (پہلا حصہ)، میری دنیا (دوسرا حصہ)مؤرخ
منظور الہٰیسلسلہ روز و شب
عشرت رحمانیعشرتِ فانی
جلیل قدوائیحیاتِ مستعار
عبد السلام خورشیدرو میں ہے رخش عمرپروفیسر
ضمیر جعفریضمیر حاضر ضمیر غائبفوجی، مزاح نگار، شاعر
حمایت علی شاعرآئینہ در آئینہ (منظوم)شاعر
شہرت بخاریکھوئے ہوؤں کی جستجوشاعر
ڈاکٹر رشید امجدتمنا بے تابشاعر
بانو قدسیہابریشمناول نگار، افسانہ نگار
خلیق ابراہیم خلیقمنزلیں گرد کی مانندشاعر
حمید نسیمنا ممکن کی جستجوشاعر
ڈاکٹر سلیم اخترنشانِ جگر سوختہپروفیسر، افسانہ نگار، ادبی مورخ، نقاد
انتظار حسینچراغوں کا دھواں (پہلا حصہ)، جستجو کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)افسانہ نگار، ناول نگار
ابو الکلام آزادآزادی ہندصحافی، سیاست دان
عمران خانمیں اور میرا پاکستانکرکٹ کھلاڑی، سیاست دان
ممتاز مفتیالکھ نگری (آپ بیتی)ناول نگار، افسانہ نگار
ملالہ یوسفزئیمیں ملالہ ہوںنوبل انعام یافتہ فعالیت پسند
جاوید اقبالاپنا گریبان چاکمفکر، سوانح نگار، ماہر اقبالیات
اختر الایماناس آباد خرابے میںشاعر
عبد الماجد دریابادیآپ بیتیعالم دین
محمد زکریا کاندھلویآپ بیتی (دو جلدیں)عالم دین
مخدوم سید حسن محمودمیرا سیاسی سفرسیاست دان
یوسف رضا گیلانیچاہ یوسف سے صداسیاست دان
پرویز مشرفسب سے پہلے پاکستانفوجی، سیاست دان
ایوب خانجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہیفوجی، سیاست دان
منظور احمد وٹوجرم سیاستسیاست دان
افتخار احمد سروہیسچ سمندر
راؤ فرمان علیپاکستان دولخت کیسے ہوا؟
شیخ رشید احمدفرزند پاکستانسیاست دان
شیخ محمد رشیدجہدِ مسلسل
گوہر ایوب خانایوان اقتدار کے مشاہداتسیاست دان
صدرالدین ہاشوانیسچ کا سفرتاجر
میاں عبد الوحیدپاکستان ایٹمی طاقت کیسے بنا
چوہدری اقبال گوندلمشتِ غبار
یونس احمرماضی کے تعاقب میں
ساقی فاروقیپاپ بیتیشاعر
مہدی علی صدیقیبلا کم و کاست
خشونت سنگھسچ، محبت اور ذرا سا کینہصحافی
اعظم ہاشمیسمرقند و بخارا کی خونی سرگزشت
ڈاکٹر خالد سہیلاپنا اپنا سچ
شوکت کیفییاد کی رہ گذرکیفی اعظمی کی بیوی
نور سجاد ظہیرمیرے حصے کی روشنائی
پروفیسر سمیع اللہ قریشیبیتے لمحوں کی چاپ
شہاب الدین رحمت اللہشہاب بیتیٓائی سی ایس ٓافیر
آغا ناصرآغا سے ٓغا ناصر تکسابق ایم ڈی پی ٹی وی
سید شاہد حامددنیا بدل گئیفوجی، قائد اعظم محمد علی جناح کے رفیق کار
مناظر احسن گیلانیاحاطہ دار العلوم میں بیتے ہوئے دنصدر شعبہ دینیات، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد
سعید الرحمن اعظمی ندوی48 سال شفقتوں کے سائے میںمدرس، صحافی و مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ
محمد منظور نعمانیتحدیث نعمتمدیر الفرقان، لکھنؤ
راجندرہ پرساداپنی کہانیسیاست دان
شوق بدایونیاشک پیہمشاعر
دلاور فگارانگلیاں فگار اپنیشاعر
روف امروہویاپنی زبان سے میںشاعر
کلیم الدین احمداپنی تلاش میںنقاد و معلم
پروفیسر حشمت اللہ لودیآتا ہے یاد مجھ کوپروفیسر، کوئز ماسٹر
آفاق صدیقیصبح کرنا شام کاشاعر، پروفیسر، نقاد، مترجم
ڈاکٹر رضوان اللہ خانٹنڈو آدم سے کراچیڈاکٹر، مصنف
جسٹس (ر) خواجہ محمد احمد صمدانیجائزہجج
سید اطہر حسینایک سویلین کی سرگزشت
مبشر علی صدیقیایک معلم کی خودگزشتمعلم
ابو اللیث صدیقیرفت و بودپروفیسر، نقاد، ماہر لسانیات
احمد خان چدھڑجرم نشان چھوڑتا ہےریٹائرڈ پولیس افسر
کیپٹن نذیر الدین خانمشکلیں اتنی پڑیںماسٹر میرینر
جبار مرزاپہل اُس نے کیصحافی، مصنف، سوانح نگار
پروفیسر ملک محمد نوازسرگزشت دل نوازمصنف، پروفیسر
صولت رضاکاکولیاتریٹائرڈ آرمی افسر، کالم نگار
منورما دیوانانقلاب زندہ آباد
میجر جنرل محمد امراؤ جانیک جرنیل کی سرگزشت
اخترالایمان اِس آباد خرابے میں شاعر
آل احمد سرور خواب باقی ہیں شاعر
ملک زادہ منظور رقصِ شرر شاعر، نقاد
نوشاد آپ بیتی موسیقار، شاعر

مزید دیکھیے

[ترمیم]