پارلیمانی کتب خانہ جاپان
ظاہری ہیئت
| پارلیمانی کتب خانہ جاپان | |
|---|---|
ٹوکیو میں واقع مرکزی کتب خانہ | |
![]() | |
| 35°40′42″N 139°44′39″E / 35.67833°N 139.74417°E | |
| محل وقوع | ٹوکیو، کیوٹو، جاپان |
| ٹائپ | قومی کتب خانہ، پارلیمانی کتب خانہ |
| قیام | 1948ء |
| معمار | Maekawa Associates, Architects & Engineers |
| قانونی تولیت کا حوالہ | نیشنل ڈائٹ لائبریری ایکٹ |
| شاخیں | 27 |
| مجموعہ | |
| مجموعہ | کتاب، رسالہ، اخبار، ڈیجیٹل آرکائیو، مخطوطہ، سرکاری مطبوعات، ڈاکٹریٹ کے مقالات، نقشہ، موسیقی کی کتابیں |
| ذخیرہ کتب | 3.47 کروڑ اشیاء |
| ذرائع | جاپان میں شائع شدہ مطبوعات، پارلیمانی قوانین اور دستاویزات، جاپان سے متعلق مطبوعات، حوالہ جاتی معلومات، سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق مواد، بین الاقوامی تنظیموں اور غیر ملکی حکومتوں کی مطبوعات، بچوں کا ادب، ایشیائی تخلیقات |
| تحویلی کتب خانہ | قانونِ امانت |
| رسائی اور استعمال | |
| شرائط رسائی | ٹوکیو کی مرکزی لائبریری اور کانسائی-کان تک رسائی کے لیے عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے |
| آبادی | ڈائٹ کے اراکین (فروری 2009ء میں 722 مستقل اراکین) اور عام عوام |
| دیگر معلومات | |
| مختص رقم | 20,163 ملین ین (مالی سال 2008ء) (221 ملین ڈالر) |
| مدیر | ساواکو ہانیو (2016ء)[1] |
| ملازمین | 908 |
| ویب سائٹ | ویب سائٹ |

جاپان کا قومی پارلیمانی کتب خانہ یا قومی ڈائٹ لائبریری 国立国会図書館 (Kokuritsu Kokkai Toshokan) جاپان کا واحد قومی کتب خانہ ہے۔ یہ کتب خانہ 1948ء میں پارلیمان جاپان Kokkai (国会) کے اراکین کی عوامی پالیسی سازی میں مدد کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ اس کا ڈھانچہ اور مقاصد کتب خانہ کانگریس کی طرز پر رکھے گئے ہیں، تاہم یہ اس کے مقابلے میں حجم میں چھوٹا ہے۔
قومی ڈائٹ لائبریری کی دو بڑی شاخیں ٹوکیو اور پریفیکچر کیوٹو میں واقع ہیں، جبکہ جاپان کی دیگر لائبریریوں میں اس کے متعدد نمائندہ دفاتر موجود ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sawako Hanyu appointed new Librarian of the National Diet Library|National Diet Library"۔ www.ndl.go.jp۔ 2020-05-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-17
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر پارلیمانی کتب خانہ جاپان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کانسائی-کان ویب گاہ
- میجی دور کی ڈیجیٹل لائبریری (انگریزی خلاصہ)
- میجی دور کی ڈیجیٹل لائبریری (جاپانی)
- نادر کتب کا ڈیٹا بیس
- امیج ویور
- جاپانی انڈیکس
- انگریزی انڈیکس
- قومی ڈائٹ کے منٹس کا ڈیٹا بیس
- امپیریل ڈائٹ کے منٹس کا ڈیٹا بیس
- بین الکتب خانہ مستعار لینے کا طریقہ کار
- فوٹو ری پروڈکشن سروس
- جدید جاپانی تاریخی شخصیات کی تصاویر
زمرہ جات:
- Pages using infobox library with unknown parameters
- تحویلی کتب خانے
- جاپان میں 1948ء کی تاسیسات
- حکومت جاپان
- قومی کتب خانے
- کتب خانوی درجہ بندی نظام
- 1948ء میں قائم شدہ کتب خانے
- 1948ء میں قائم ہونے والے حکومتی شعبے
- جاپان میں قائم تاریخ کی تنظیمیں
- جاپان میں کتب خانے
- ٹوکیو میں عمارات و ساخات
- جاپانی ثقافت
- ٹوکیو میں ثقافت
- 1968ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- 1948ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- 1968ء میں جاپان
- ٹوکیو میں تعلیم
- جاپانی-زبان کا ادب
