وسطی امریکا
- Acèh
- Afrikaans
- አማርኛ
- Aragonés
- Ænglisc
- العربية
- مصرى
- Asturianu
- Kotava
- Azərbaycanca
- تۆرکجه
- Basa Bali
- Žemaitėška
- Batak Toba
- Беларуская (тарашкевіца)
- Беларуская
- Български
- भोजपुरी
- Bislama
- Bamanankan
- বাংলা
- Brezhoneg
- Català
- Chavacano de Zamboanga
- 閩東語 / Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄
- Cebuano
- کوردی
- Čeština
- Чӑвашла
- Cymraeg
- Dansk
- Deutsch
- Zazaki
- Dolnoserbski
- Kadazandusun
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Eesti
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Võro
- Føroyskt
- Français
- Arpetan
- Furlan
- Frysk
- Gaeilge
- Kriyòl gwiyannen
- Gàidhlig
- Galego
- گیلکی
- Avañe'ẽ
- Gaelg
- 客家語 / Hak-kâ-ngî
- עברית
- हिन्दी
- Hrvatski
- Hornjoserbsce
- Հայերեն
- Interlingua
- Bahasa Indonesia
- Ilokano
- ГӀалгӀай
- Ido
- Íslenska
- Italiano
- 日本語
- Patois
- Jawa
- ქართული
- Qaraqalpaqsha
- Taqbaylit
- Tyap
- Kongo
- Қазақша
- ភាសាខ្មែរ
- ಕನ್ನಡ
- 한국어
- Kurdî
- Kernowek
- Кыргызча
- Latina
- Lëtzebuergesch
- Lingua Franca Nova
- Limburgs
- Ladin
- ລາວ
- Lietuvių
- Latviešu
- Basa Banyumasan
- Malagasy
- Minangkabau
- Македонски
- മലയാളം
- Монгол
- मराठी
- Bahasa Melayu
- မြန်မာဘာသာ
- Napulitano
- Nederlands
- Norsk nynorsk
- Norsk bokmål
- Nouormand
- Occitan
- Oromoo
- Ирон
- ਪੰਜਾਬੀ
- Kapampangan
- Papiamentu
- Picard
- Polski
- Piemontèis
- پنجابی
- Português
- Runa Simi
- Română
- Русский
- Русиньскый
- Саха тыла
- ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ
- Sardu
- Sicilianu
- Scots
- سنڌي
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- සිංහල
- Simple English
- Slovenčina
- Slovenščina
- Gagana Samoa
- Anarâškielâ
- Soomaaliga
- Shqip
- Српски / srpski
- Svenska
- Ślůnski
- தமிழ்
- తెలుగు
- Тоҷикӣ
- ไทย
- Tagalog
- Toki pona
- Tok Pisin
- Türkçe
- Татарча / tatarça
- Удмурт
- ئۇيغۇرچە / Uyghurche
- Українська
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- Vèneto
- Tiếng Việt
- West-Vlams
- Volapük
- Walon
- Winaray
- Wolof
- 吴语
- მარგალური
- ייִדיש
- Yorùbá
- Zeêuws
- ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵖⵜ ⵜⴰⵏⴰⵡⴰⵢⵜ
- 閩南語 / Bân-lâm-gí
- 粵語
- 中文
- IsiZulu
| وسطی امریکا Central America | |
|---|---|
| رقبہ | 523,780 کلومربع میٹر (202,230 مربع میل)[1] |
| آبادی | 42,682,190 (2012 estimate)[2] |
| کثافت | 77 بر کلومیٹر مربع (200/مربع میل) |
| ممالک | |
| نام آبادی | وسطی امریکی |
| خام ملکی پیداوار | $203.73 بلین (زر مبادلہ کی شرح) (2013) $370.52 بلین (مساوی قوت خرید) (2013). |
| فی کس خام ملکی پیداوار | $4,783 (زر مبادلہ کی شرح) (2013) $8,698 (مساوی قوت خرید) (2013). |
| زبانیں | ہسپانوی زبان, انگریزی زبان, Mayan languages, Garifuna, Kriol, and other languages of Mesoamerica |
| منطقۂ وقت | UTC – 6:00, UTC – 5:00 |
| بڑے شہر (2010) | فہرست وسطی امریکہ کے بڑے شہر[3]
|
وسطی امریکا (central america) بر اعظم امریکا کا وسطی جغرافیائی علاقہ ہے جسے ہسپانوی زبان میں سینٹرو امریکا یا امریکا سینٹرل کہا جاتا ہے۔ اسے اس طرح بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ براعظم شمالی امریکا کا جنوبی علاقہ جو جنوب مشرق میں براعظم جنوبی امریکا سے منسلک ہے۔
یہ علاقہ تقریباً 592،000 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ آبادی 40،000،000 ہے۔
بحر الکاہل اس کے جنوب مغرب، بحیرہ کیریبین اس کے شمال مشرق اور خلیج میکسیکو اس کے شمال میں واقع ہے۔
یہ علاقہ آتش فشانی پٹی پر واقع ہے اس لیے آتش فشاں پھٹنے اور زلزلوں کے واقعات یہاں اکثر رونما ہوتے ہیں۔ نکاراگوا کا دار الحکومت ماناگوا 1931ء اور 1972ء میں زلزلوں سے تباہ ہوا جبکہ 2001ء میں دو زلزلوں نے ایل سیلواڈور کو زبردست نقصان پہنچایا۔
وسطی امریکا مندرجہ ذیل ممالک میں منقسم ہے:
| ملک کا نام مع پرچم |
فہرست ممالک بمطابق رقبہ (مربع کلومیٹر) |
فہرست ممالک بمطابق آبادی (بمطابق یکم جولائی 2005ء) |
فہرست ممالک بمطابق کثافتِ آبادی (فی مربع کلومیٹر) |
دارالحکومت |
|---|---|---|---|---|
| 22966 | 291000 | 14 | بلموپان | |
| 51100 | 4327000 | 85 | سان ہوزے | |
| 21040 | 6881000 | 327 | سان سلواڈور | |
| 108890 | 12599000 | 116 | گوئٹے مالا شہر | |
| 112492 | 7205000 | 64 | ٹیگوسیگلپا | |
| 129494 | 5487000 | 42 | ماناگوا | |
| 75517 | 3232000 | 43 | پاناما شہر | |
| کل | 521499 | 40001000 | 77 |
وسطی امریکا کی کئی جدید تعریفوں میں بیلیز اور پاناما کو اس میں شامل کیا گیا ہے جو 19 ویں صدی میں اسپین سے آزادی حاصل کرنے کے بعد تخلیق پانے والی وفاقی جمہوریہ وسطی امریکہ میں شامل نہیں تھے۔
خاکنائے پاناما پر واقع پاناما ایک بین البراعظمی ملک ہے، جہاں بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل کو ملانے والی نہر پاناما ملک کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے ساتھ ساتھ براعظم شمالی و جنوبی امریکا کو الگ بھی کرتی ہے۔